
پی آر او نمبر 330 /23
مورخہ 23.08.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
انسٹیٹیوٹ آف فزکس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی پی ایچ ڈی سکالرز نگہت ظہور اور قرات العین شاہد کے تحقیقی مقالہ جات کا اوپن ڈیفنس 30 اگست 2023ء، 12:30 بجے، انسٹیٹیوٹ آف فزکس، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہوگا۔ نگہت ظہور اور قرات العین شاہد نے اپنا تحقیقی مقالہ جات ڈاکٹر محمد اظہر خان کی زیر نگرانی مکمل کیے۔ اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر مصباح الاسلام ڈیپارٹمنٹ آف فزکس بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر علینہ منظور اسسٹنٹ پروفیسر ڈیپارٹمنٹ آف فزکس جی سی یونیورسٹی فیصل آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل / پی ایچ ڈی سکالرز کو شرکت کی دعوت عام ہے۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.