Phd Open defense Department of information Technology
پی آر او نمبر 22/242،مورخہ02.06.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرحافظ محمد ثناء اللہ بدر کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس04جون 2022ء، صج10بجے شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی، بغداد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر نجیا سحر،شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹر عبدالرزاق، اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ کیمپوٹر سائنس میاں نواز شریف ایگریکلچر یونیورسٹی ملتان اور ڈاکٹر معروف پاشا ایسو سی ایٹ پروفیسر شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی
ملتان بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔




