Phd Open defense Department of Computer Science
پی آر او نمبر 22/315،مورخہ06.07.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ کمپیوٹر سائنس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کے پی ایچ ڈی سکالرعدیل احمد کے تحقیقی مقالے کا اوپن ڈیفنس07جولائی 2022ء، صج10بجے،شعبہ کمپیوٹر سائنس بغد اد الجدید کیمپس میں منعقد ہو گا۔مذکورہ سکالر نے اپناتحقیقی مقالہ ڈاکٹر صائمہ عبداللہ، شعبہ کمپیوٹر سائنس،اسلامیہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرپروفیسر ڈاکٹر محمد آصف نعیم، شعبہ کمپیوٹر سائنس، اورڈاکٹر نورین جمیل، اسسٹنٹ پروفیسرFAST-NUاسلام آباد بطور بیرونی ممتحنین شرکت کریں گے۔ اساتذہ، طلبہ وطالبات اور ایم فل /پی ایچ ڈی سکالرزکو شرکت کی دعوت عام ہے۔




