Prof. Dr. Ghulam Mustafa appointed Dean of Faculty of Physical and Mathematical Sciences, IUB
پی آر او نمبر 235/24 مؤرخہ 14.07.24
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
گورنر پنجاب و چانسلر سردار سلیم حیدر خان نے پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفی چیئرمین ریاضی کو فیکلٹی آف فزیکل اینڈ میتھمیٹیکل سائنسز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا ڈین مقرر کیا ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر وائس چانسلر، ڈینز، اساتذہ کرام اور طلباء وطالبات نے پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفی کو اس اعزاز پر مبارکباد دی ہے۔






