Loading…

Prof. Dr. Muhammad Naveed Aslam from IUB has been elected as the General Secretary of Pakistan Phytopathological Society

Prof. Dr. Muhammad Naveed Aslam from IUB has been elected as the General Secretary of Pakistan Phytopathological Society
Dec 05, 2023

Prof. Dr. Muhammad Naveed Aslam from IUB has been elected as the General Secretary of Pakistan Phytopathological Society

پی آر او نمبر 518 /23
مورخہ 04.12.2023
ڈائریکٹورٹ آف پبلک ریلیشنز، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
پروفیسر ڈاکٹر نوید اسلم ملغانی، چیئرمین شعبہ پلانٹ پیتھالوجی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پاکستان فائٹوپیتھالوجیکل سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ پروفیسر ڈاکٹر نوید اسلم ملغانی پلانٹ پیتھالوجی کی دنیا میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں اور حال ہی میں بین الاقوامی کانفرنس برائے پائیدار زراعت اور خوراک کی حفاظت کا انعقاد بھی کیا ہے۔ فائٹو پیتھالوجیکل کمیونٹی نے انہیں اس عہدے کی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

prof dr naveed malghani