
According to the notification of the Higher Education Department, Government of Punjab, teaching activities in all campuses of Islamia University of Bahawalpur will remain suspended for the next two days, Thursday and Friday, 11 and 12 May 2023.
ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ، حکومت پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے تمام کیمپسز میں تدریسی سرگرمیاں آئندہ دو روز جمعرات اور جمعہ 11 و 12 مئی 2023 کو معطل رہیں گی۔ فائنل سیمسٹر کے امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ شعبہ امتحانات کے تحت تین سالہ ایل ایل بی سیشن 2021 فرسٹ سیمیسر کے بہاولپور، بہاولنگر، رحیم یار خان، ناروال، گجرات، سرگودھا، بھکر اور راولپنڈی کے مراکز میں ہونے والے پرچے بھی ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔
ڈائریکٹر اکیڈیمکس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.