Loading…

The first four PhD scholars of Faculty of Law successfully defended their research theses

The first four PhD scholars of Faculty of Law successfully defended their research theses

The first four PhD scholars of Faculty of Law successfully defended their research theses

پی آر او نمبر 144/26مؤرخہ 21.04.2026ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورفیکلٹی آف لاء اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے زیر اہتمام پہلے 4 پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالہ جات کا کامیابی سے دفاع کیا اور ڈاکٹوریٹ کی ڈگری حاصل کی۔

پی آر او نمبر144/26 مؤرخہ 21.04.2026
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
فیکلٹی آف لاء اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور  کے زیر اہتمام پہلے 4 پی ایچ ڈی سکالرز نے اپنے تحقیقی مقالہ جات کا کامیابی سے دفاع کیا اور ڈاکٹوریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ پی ایچ ڈی سکالر محمد منیب رضا، یاسر اعجاز اور سعادت علی ندیم نے اپنے تحقیقی مقالہ جات پروفیسر ڈاکٹر راؤ عمران حبیب کی زیر نگرانی مکمل کیے جبکہ محمد سعود علی نے اپنا تحقیقی مقالہ ڈاکٹر ملک ضیاء الدین کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ اس موقع پرڈاکٹرامتیاز احمد خان ایسو سی ایٹ پروفیسر شعبہ لاء یونیورسٹی آف ساہیوال  نے بطور بیرونی ممتحن شرکت کی ۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالروف اور ڈین فیکلٹی آف لاء پروفیسر ڈاکٹر راؤ عمران حبیب نے چاروں پی ایچ ڈی سکالرز کو ڈاکٹوریٹ کی ڈگری حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔

 

WhatsApp Image 2026-04-21 at 12.23.03 PM