
Department of Examinations, The Islamia University of Bahawalpur, New schedule of LLB 3 year program Part I-II-III Supplementary Examination 2020 has been released.
پی آر او نمبر 22/14مورخہ11.01.2022
پبلک ریلیشنز آفس، اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
شعبہ امتحانات اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپورکے ایک اعلان کے مطابق ایل ایل بی 3سالہ پروگرام پارٹ I-II-IIIسپلیمنٹری امتحان 2020کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ10فروری2022، ڈبل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 22فروری2022، تین گنا فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ03مارچ 2022ہے۔مزید معلومات کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ویب سائٹ www.iub.edu.pk وزٹ کریں۔
© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.