
حکومت پنجاب نے پروفیسر ڈاکٹرمحمد کامران، وائس چانسلر محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر کے اضافی چار ج میں توسیع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈیپارٹمنٹ نے آج نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
حکومت پنجاب نے پروفیسر ڈاکٹرمحمد کامران، وائس چانسلر محمد نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان کے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے وائس چانسلر کے اضافی چار ج میں توسیع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈیپارٹمنٹ نے آج نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.