
VC IUB Prof. Dr. Muhammad Kamran met Speaker Punjab Assembly to offer condolences on the death of his sister.
پی آر او نمبر 153/26 مؤرخہ 27.04.26
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور
وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے آج لاہور میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

© 2026 The Islamia University of Bahawalpur iub.edu.pk.