VC IUB Prof. Dr. Naveed Akhtar has assigned the additional charge of Dean Faculty of Pharmacy to Prof. Dr. Saeed Ahmed
پی آر او نمبر 269/ 24مؤرخہ 07.08.2024
ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور
بہاول پو ر (پ ر) وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نے ڈین فیکلٹی آف میڈیسن اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر سعید احمد کو ڈین فیکلٹی آف فارمیسی کا اضافی چارج سونپ دیا ہے۔






